دہشت گردوں کے خلاف ترک فوج کے کامیاب آپریشنز

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اندرون و بیرون ِ ملک   آپریشنز کے دوران  ایک سو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے

859758
دہشت گردوں کے خلاف ترک فوج کے کامیاب آپریشنز

ترک مسلح افواج نے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK پر کاری ضرب لگائی ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اندرون و بیرون ِ ملک   آپریشنز کے دوران  ایک سو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔

24 تا 30 نومبر  دیار باکر، تنجیلی، بطلس، آغری، باتمان، سیرت اور شمالی عراق میں بھاری تعداد میں فوجی کاروائیاں کی گئیں۔

جس دوران  دہشت گردوں کے دو نام نہاد سرغنوں سمیت 100 دہشت گرد مارے گئے۔

دوسری جانب ترک  فوجی دستہ شام میں کشیدگی میں گراوٹ  لانے  میں اپنی خدمات ادا کر رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں