ایردوان۔سلمان ٹیلیفون بات چیت،اہم امور پر تبادلہ خیال

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبالہ خیال کیا گیا

855030
ایردوان۔سلمان ٹیلیفون بات چیت،اہم امور پر تبادلہ خیال

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبالہ خیال کیا گیا۔

بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی اور تنازعات کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔



متعللقہ خبریں