ایردوان۔پوٹین ملاقات میں شامی بحران کا موضوع اولین ترجیح ہوگا:کریملن

روسی صدارتی محل کریملن  نے  ایردوان۔پوٹین ملاقات  سے متعلق ایک اعلامیئے میں  بتایا ہے کہ اگلے ہفتے   سوچی میں ہونے والی  اس ملاقات کے اہم موضوعات میں  شام کے بحران  پر تفصیلی بات چیت ہو گی

843837
ایردوان۔پوٹین ملاقات میں شامی بحران کا موضوع اولین ترجیح ہوگا:کریملن

 روسی صدارتی محل کریملن  نے  ایردوان۔پوٹین ملاقات  سے متعلق ایک اعلامیئے میں  بتایا ہے کہ اگلے ہفتے   سوچی میں ہونے والی  اس ملاقات کے اہم موضوعات میں  شام کے بحران  پر تفصیلی بات چیت ہو گی ۔

 کریملن کے  خارجہ  امور کے مشیر  یوری  اوشاکوف نے کہا کہ اس ملاقات کے دیگر موضوعات میں   شام  کی عوامی کانگریس    کی تیاریوں  پر بھی کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں