وزیر اعظم بن علی یلدرم سات تا 11 نومبر امریکہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم بن علی یلدرم سات تا 11 نومبر امریکہ کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

840025

  وزارت عظمی  کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ وہ سات تا 11 نومبر امریکہ کے دورے کے دوران امریکی حکام کیساتھ اہم موضوعات پر بات چیت کریں گے ۔

متعللقہ خبریں