ترکی، یورپ جانے کی مزید ایک کوشش ناکام

غیر قانونی طریقے سے  یورپ  جانے کی کوشش میں ہونے والے  434 افراد پکڑے گئے ہیں جن  کاتعلق  مراکش، پاکستان، میانمار، بنگلہ دیش اور شام   سے ہے

837219
ترکی، یورپ جانے کی مزید ایک کوشش ناکام

ایدرنے   سے   غیرقانونی طریقے سے یونان اور بلغاریہ جانے کی کوشش کرنے والے  434 غیر ملکی تارکینِ وطن پکڑے گئے۔

حاصل کردہ  معلومات  کے مطابق   سرحدی سیکورٹی قوتوں   نے   ایدرنے   کے سرحدی  علاقوں  سے غیر قانونی طریقے سے  یورپ  جانے کی کوشش میں ہونے والے  434 افراد پکڑے گئے ہیں جن  کاتعلق  مراکش، پاکستان، میانمار، بنگلہ دیش اور شام   سے ہے۔

ان افراد کو  ایدرنے    امیگریشن  ڈائریکٹریٹ کے حوالے  کر دیا گیا ہے جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد انہیں ملک بدر کر دیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں