ترکی، نابیناوں کے لیے خصوصی بورڈنگ کارڈ کا اجراء

ترک ہوائی فرم ک  ڈائریکٹر جنرل  بلال ایکشی نے ٹویٹر   پیغام میں  معذور مسافروں کے  حوالے سے نئی سہولتوں کا اعلان   کیا ہے

835279
ترکی، نابیناوں  کے لیے خصوصی بورڈنگ کارڈ کا اجراء

ترک ہوائی فرم   استنبول کے اتاترک  ہوائی  اڈے  کے  بیرون ملک پروازوں کے ٹرمینل  میں  بنائے گئے  خصوصی چیک ۔ ان  کاؤنٹر  پر  نابینوں کے لیے  بریلی   حروف تہجی کے  ساتھ بورڈنگ کارڈ ز  جاری کرے گی۔

فرم کے  ڈائریکٹر جنرل  بلال ایکشی نے ٹویٹر   پیغام میں  معذور مسافروں کے  حوالے سے نئی سہولتوں کا اعلان   کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ  بریلی حروف تہجی کے حامل بورڈنگ کارڈز  سے  نابینوں کو سفر کرنے میں آسانی  ملے گی۔  جبکہ اس حوالے سے  اتاترک  ہوائی اڈے پر  ایک سرگرمی کا اہتمام کل  کیا  جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں