دہشتگردی کو مذہب اسلام سے نتھی کرنا ایک غلط روش ہے: جنرل آکار
ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار نے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ اسلام کا نام نتھی کرنا ایک غلط روش ہے کیونکہ مذہب اسلام دہشتگردی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے
ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار نے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ اسلام کا نام نتھی کرنا ایک غلط روش ہے کیونکہ مذہب اسلام دہشتگردی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔
امریکہ میں منعقدہ ایک عالمی عسکری اجلاس میں شرکت کے دوران جنرل آکار نے کہا کہ ترکی ، خطے میں امن و استحکام کی بحالی میں اہم خدمات سر انجام دی ہیں اور یہ کہنا بالکل درست نہیں کہ مذہب اسلام دہشتگرد ی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
جنرل آکار نے اجلاس میں علاوہ ازیں فتح اللہ گولن تنظیم کے خلاف آپریشن کے حوالے سے بھی حاضرین کو آگاہ کیا ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی