ترک فضائیہ کا آپریشن:8 دہشتگرد مارے گئے
اطلاع ملی ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فضائی حملے میں 8 دہشتگرد مارے گئے
833863
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فضائی حملے میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔
عسکری ذرائع کے مطابق ، بیت الشباب میں کیے جانے والے اس حملے میں پی کےکے کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ علاقے میں پی کےکے کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: آج صدر ایردوان جی۔7 اجلاس سے خطاب کریں گے
جی۔7 سربراہی اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان کا ترجیحی موضوع غزّہ ہو گا