صدر ایردوان 17 ستمبر کو پولینڈ کا دورہ کریں گے

صدر ایردوان پولش ہم منصب سے دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیں  گے

826871
صدر ایردوان 17 ستمبر کو پولینڈ  کا دورہ کریں گے

صدر  رجب طیب ایردوان 17 اکتوبر بروز منگل  پولش  صدر اندر زیژ   دُو دا  کی دعوت پر  پولینڈ کا سرکاری دورہ کریں  گے۔

صدارتی پریس مرکز سے جاری کردہ اعلان کے مطابق صدر ایردوان پولش ہم منصب سے دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیں  گے،  وزیر اعظم   سمیت پارلیمان کی دونوں شاخوں سینٹ اور سیجم کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس دورے میں مختلف معاہدوں پر دستخط کیے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں