ترک فوج شامی شہر عدلیب میں داخل ہو گئی

می  تنظیم  برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے عدلیب میں ترکی کی فوج داخل ہو گئی ہے۔

826206
ترک فوج شامی شہر عدلیب میں داخل ہو گئی

شامی  تنظیم  برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے عدلیب میں ترکی کی فوج داخل ہو گئی ہے۔

یاد  رہے  کہ   عدلیب  پر انتہا پسند جہادیوں کا کنٹرول ہے۔

تنظیم  کا کہنا ہے کہ  ترک فوج عدلیب  سے گزرتی ہوئی حلب کے مغربی حصے تک پہنچ سکتی ہے۔  یاد رہے کہ ترک حکام نے گزشتہ پیر کو  کہا  تھا کہ ترک فوج، شام کے شمال مغربی حصے میں نگرانی کےلیے چوکیاں  قائم کرنا چاہتی ہے۔

  صدر رجب طیب ایردوان  بھی کہہ چکے ہیں کہ ترکی کے حامی  شامی مخالفین  بھی  عسکری مہم کی قیادت میں حصہ  لیں گے۔



متعللقہ خبریں