غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 244 مہاجرین گرفتار

سلامتی قوتوں نےازمیر میں کاروائیوں کے دوران غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 244 مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

825634
غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 244 مہاجرین گرفتار

 سلامتی قوتوں نےازمیر کی تحصیل  فوچہ، سفری حسار اور دیقیلی  میں   کاروائیوں کے دوران غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 244 مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ان مہاجرین کو  قانونی کاروائی کے بعد ازمیر ضلعی مہاجرین کے پناہ گاہ مرکز میں بھیج دیا گیا ہے ۔

اسی دوران ایدرنے سے غیر قانونی طریقوں سے یونان اور بلغاریہ جانے والے 109 مہاجرین اور پناہ گزینوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔  جن کا تعلق شام ،پاکستان  افغانستان اور ایران  سے ہے ۔



متعللقہ خبریں