انسداد دہشتگردی آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک،پناہ گاہیں تباہ

ترک  فوج نے  ضلع تونجیلی  کے دیہی علاقے ovacık میں کاروائی کرتےہوئے  2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

821288
انسداد دہشتگردی آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک،پناہ گاہیں تباہ

دہشتگردی کے خلاف آپریشن کا سلسلہ  جاری ہے۔

ترک  فوج نے  ضلع تونجیلی  کے دیہی علاقے ovacık میں کاروائی کرتےہوئے  2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 دریں اثنا٫ شمالی عراقی  علاقے قندیل  پر بھی ترک فضائیہ نے حملہ کرتےہوئے  علیحدگی پسند   تنظیم  کی پناہ گاہوں کو  تباہ کر دیا ۔



متعللقہ خبریں