ترکی شمالی عراق میں ہر قسم کی کاروائی کے لیے تیار ہے: صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراقی انتظامیہ کیطرف سے 25 ستمبر کو کروائے جانے والے غیر قانونی ریفرنڈم کے بارے میں ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے تیار ہے ۔
817994
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراقی انتظامیہ کیطرف سے 25 ستمبر کو کروائے جانے والے غیر قانونی ریفرنڈم کے بارے میں ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے تیار ہے ۔
انھوں نے قومی اسمبلی میں نئے قانونی سال کی مناسبت سے دی گئی ریسپشن میں اہم پیغامات دئیے۔ انھوں نے کہا کہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار شمالی عراقی انتظامیہ کے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں اور میں بھی 4 اکتوبر کو ایران کا دورہ کروں گا۔ ہمیں ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے تیار ہونے کی ضرورت ہے اور تیار بھی ہیں ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان چین کے دورے پر
وزیر خارجہ خاقان فیدان اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر چین کے سرکاری دورے پر ہیں