ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار کی ایران میں مصروفیات

ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار مذاکرات کی غرض سے ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

818168
ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار کی ایران میں مصروفیات

ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار مذاکرات کی غرض سے ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

 ایران کی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری نے ہیڈ کواٹر میں فوجی تقریب کیساتھ ان کا استقبال کیا ۔  بعد میں دونوں سربراہان نے سرحدی سلامتی اور اہم علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔

جنرل حلوسی اقار ایران کے صدر حسن روحانی ،ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی شمحانی اور وزیر دفاع امیر حاتمی کیساتھ بھی ملاقات کریں گے ۔

متعللقہ خبریں