ترکی: نئے پارلیمانی سال کا آغاز،ایوان کا عام اجلاس طلب

ترکی میں نیا پارلیمانی سال موسم گرم کی  تعطیلات کے بعد  آج سے شروع  ہو رہا ہے جس کی کاروائی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے

817707
ترکی: نئے پارلیمانی سال کا آغاز،ایوان کا عام اجلاس طلب

ترکی میں نیا پارلیمانی سال موسم گرم کی  تعطیلات کے بعد  آج   سے شروع  ہو رہا ہے۔

 ایوان کے اجلاس  سے قبل  دو پہر 1 بجے مزار اتاترک پر حاضری دی گئی   جس کے بعد  قومی ترانہ  بجایا گیا ۔

 بعد ازاں اجلاس کی کاروائی  کا آغاز   اسپیکر پارلیمان  اسماعیل قاہرامان  نے   کیا جس میں خصوصی طور پر صدر رجب طیب ایردوان نے بھی شرکت کی ۔

 بعد ازاں شام 7 بجے   پارلیمانی ہال میں  ایک استقبالیے کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں