روس کی جانب سے ترکی کے ٹماٹروں پر لگائی جانے والی پابندی ختم : زیبکچی

وزیر اقتصادیات  نیات زیبکچی  نے کہا ہے کہ ترکی کی کے  دورے پر تشریف لائے ہوئے  روس کے صدر ولادِ میر پوتین  نے روس کو ٹماٹروں کی برآمدات پر لگی ہوئی پابندیوں  کے جلد ہی اٹھائے جانے   سے آگاہ کیا ہے تاہم  اس بارے میں سرکاری طور پر اعلان کا انتظار کیا جا رہے

816679
روس کی جانب سے ترکی کے ٹماٹروں پر لگائی جانے والی پابندی ختم : زیبکچی

وزیر اقتصادیات  نیات زیبکچی  نے کہا ہے کہ   روس کو ٹماٹروں کی برآمدات کے بارے میں لگائی جانے والی پابندی  کےروس کے صدر ولادِ میر پوتین نے جلد ہی اٹھائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کے  دورے پر تشریف لائے ہوئے  روس کے صدر ولادِ میر پوتین  نے روس کو ٹماٹروں کی برآمدات پر لگی ہوئی پابندیوں  کے جلد ہی اٹھائے جانے   سے آگاہ کیا ہے تاہم  اس بارے میں سرکاری طور پر  اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  کے ٹماٹروں کی برآمدات کے بارے میں ایک دو روز کے اندر  اقدامات اٹھا لیے جائیں گے اور ہم سرکاری طور پر  قدم اٹھائے جانے تک  اس کا انتظار کریں گے اور اس کے بعد ہی  ترکی سے روس  کو ٹماٹروں کی برآمدات کا آغاز کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں