شمالی عراق کا ریفرنڈم،ذاتی مفاد کی خاطرلاکھوں انسانوں کا مستقبل تاریک کر دے گا:ترک وزیراعظم

یراعظم بن علی یلدرم  نے کہاہے کہشمالی عراق میں  حکومت یہ سوچنے سے عاری ہے کہ یہ نام نہاد ریفرنڈم  علاقے میں امن و آشتی اور اخوت کے تقاضے پورے نہیں کرے گا

816049
شمالی عراق کا ریفرنڈم،ذاتی مفاد کی خاطرلاکھوں انسانوں کا مستقبل تاریک کر دے گا:ترک وزیراعظم

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے  کہاہے کہ  عراق  کی مرکزی حکومت کے ساتھ  تمام تجارتی روابط  بحال  رہیں گے۔

 وزیراعظم نے حطیط یونیورسٹی   کے تحتح منعقدہ ایک  تقریب  سے خطاب میں  کہا کہ  ہر طرح کی سیاسی و سفارتی و اقتصادی  روابط  کےلیے ہم عراق کی مرکزی حکومت سے رجوع کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ شمالی عراق میں  حکومت ،ذاتی مفادات کی خاطر لاکھوں  مظلوم انسانوں کے مستقبل کو تاریک   کرنے میں مصروف  ہے  اور وہ یہ سوچنے سے عاری ہے کہ یہ نام نہاد   ریفرنڈم  علاقے میں امن و آشتی   اور اخوت کے تقاضے پورے نہیں کرے گا۔



متعللقہ خبریں