چناق قلعے میں 35 افغان باشندوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا

چناق قلعے کی تحصیل  آئے واجیلیک  میں گشت کرنے   والے کوسٹ گارڈ   نے ربڑ کی کشتی سے یونان کے جزیرے    مدلی جانے کے خواہاں  افراد   کو کھلے سمندر  میں  آگے بڑھنے سے روک دیا  اور اپنے ساتھ واپس ترکی کی سمندری حدود لے آئے

815433
چناق قلعے میں 35 افغان باشندوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا

 چناق قلعے  میں غیر قانونی   طریقے سے یونان کے جزیرے  مدلی  جانے کے خواہاں 35 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  

چناق قلعے کی تحصیل  آئے واجیلیک  میں گشت کرنے   والے کوسٹ گارڈ   نے ربڑ کی کشتی سے یونان کے جزیرے    مدلی جانے کے خواہاں  افراد   کو کھلے سمندر  میں  آگے بڑھنے سے روک دیا  اور اپنے ساتھ واپس ترکی کی سمندری حدود لے آئے۔

کوسٹ گارڈ نے  ان افغان باشندوں کو  پولیس کےحوالے کردیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں