ترک مسلح افواج کی طرف سے PKK کے کیمپوں کو  تباہ کر دیا گیا

ترک مسلح افواج کی طرف سے ،عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور آواشین ۔باسیان  میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے کیمپوں کو  تباہ کر دیا گیا

813317
ترک مسلح افواج کی طرف سے PKK کے کیمپوں کو  تباہ کر دیا گیا

ترک مسلح افواج کی طرف سے ،عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور آواشین ۔باسیان  میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے کیمپوں کو  تباہ کر دیا گیا ہے۔

جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل  زاپ اور آواشین ۔باسیان  کے علاقوں میں PKK کے کیمپوں کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں ٹرکش ائیر فورس کمانڈ آفس سے منسلک جنگی طیاروں نے  حملے کی تیاریوں میں مصروف دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحے اور ایمونیشن کے ڈپووں اور  دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں