عراقی کردی انتظامیہ ریفرنڈم سے باز آجائے
وزیر اعظم نے عراقی کرد علاقائی یونین کے لیڈر مسعود برزانی سے صدا بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ"ہم اس غلطی سے اجتناب برتنے کے لیے دوستانہ اپیل کر رہے ہیں
عراقی وزیر اعظم بن علی یلدرم نے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ سے ایک بار پھر 25 ستمبر کےآزادی ریفرنڈم سے باز آنے کی اپیل کی ہے۔
دارالحکومت انقرہ میں اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے عراقی کرد علاقائی یونین کے لیڈر مسعود برزانی سے صدا بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ"ہم اس غلطی سے اجتناب برتنے کے لیے دوستانہ اپیل کر رہے ہیں۔"
ترکی کے اس ریفرنڈم کی مخالفت کرنے والا ایک واحد ملک نہ ہونے کی یاد دہانی کرانے والے وزیر اعظم نے بتایا کہ تاہم اگر انہوں نے اپنی ضد کو جاری رکھا تو انہیں ترکی کے اس حوالے سے منصوبہ کردہ منصوبوں سے آگاہی حاصل کرنی چاہیے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی