صدر ایردوان کی ٹیلی فون پر صدر ٹرمپ سے بات چیت

دونوں صدور نے علاقائی سکیورٹی کو بہتر بنانے اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کو بھی اپنی گفتگو کا حصہ بنایا

804367
صدر ایردوان کی ٹیلی فون پر صدر ٹرمپ سے بات چیت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے قازقستان  میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

صدر رجب طیب ایردوآن نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  علاقائی سلامتی کے موضوع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

بیان کے مطابق دونوں صدور نے علاقائی سکیورٹی کو بہتر بنانے اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کو بھی اپنی گفتگو کا حصہ بنایا۔ ترک صدر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ترکی اور امریکا کو علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کرنے ہوں گے۔ یہ ٹیلی فونک رابطہ امریکا اور ترکی کے باہمی تعلقات میں گرم جوشی کم ہونے کے تناظر میں اہم قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں