فوجی آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک،بھاری تعداد میں منشیات اوراسلحہ برآمد

ترک ضلع شرناک اور دیار باقر  میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن  میں 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

801458
فوجی آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک،بھاری تعداد میں منشیات اوراسلحہ برآمد

ترک ضلع شرناک اور دیار باقر  میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن  میں 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔

  ان دہشتگردوں کے قبضے سے آتش گیر مواد،  بندوقیں، پستول،دو عدد دستی بم  اور 60 کلو گرام  منشیات بھی  برآمد کی گئیں۔

 دریں اثنا ، ترک فوج  نے شمالی عراق کے علاقے زاپ  پر کیے ایک فضائی حملے میں بھی 8 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا ۔



متعللقہ خبریں