صدر محمود عباس  سرکاری  دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں

فلسطین کے صدر محمود عباس  سرکاری  دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں

797572
صدر محمود عباس  سرکاری  دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں

فلسطین کے صدر محمود عباس  سرکاری  دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں۔

ترکی کے صدارتی پریس دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق  فلسطین کے صدر محمود عباس  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 27 سے 29 اگست کو ترکی کے سرکاری  دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دورے کے دوران متوقع مذاکرات میں ترکی  اور  دوست اور برادر ملک فلسطین   کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کے تمام پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا  علاوہ ازیں فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت  اور امن  مرحلے  کو زندہ رکھنے  کے موضوعات  پر غور کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں