ترکی روس سے ایس ۔400 قسم کےمیزائل خریدے گا

وزیر  اعظم نے سنگاپور اور ویت نام کے دوروں سے واپسی پر    طیارے میں صحافیوں کے سوالات کے جواب  دیے

796588
ترکی روس سے ایس ۔400 قسم کےمیزائل خریدے گا

وزیر اعظم  بن علی یلدرم  کا کہنا ہے کہ روس   سے  ایس۔400  قسم کے دفاعی میزائل  کی خرید کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا  کہ  اس حوالے سے حتمی فیصلہ دفاعی صنعتی اجراء کمیٹی   کرے گی۔

وزیر  اعظم نے سنگاپور اور ویت نام کے دوروں سے واپسی پر    طیارے میں صحافیوں کے سوالات کے جواب  دیے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ روس  کے ساتھ  ایس۔ 400 قسم کے میزائلوں کے حوالے سے  سمجھوتہ  طے پایا ہے تا ہم   اس حوالے سے متعلقہ ادارہ  ہی  آخری فیصلہ کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں