ترکی، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید

ضلع شرناک میں علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف   وسیع پیمانے کے آپریشنز جاری ہیں

790818
ترکی، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید

ضلع شرناک  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے خلاف کاروائی کے دوران ایک  ترک فوجی شہید ہو گیا۔

سیکورٹی  فورسسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں  کوہ نماز  کے   سوری  تپے    علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ   جھڑپ ہوئی۔

فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک  فوجی  جام شہادت نوش کر گیا۔

علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف   وسیع پیمانے کے آپریشنز جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں