ترکی: سڑک کنارے نصب مواد دھماکے سے پھٹ گیا،2 افراد ہلاک

ترک ضلع حقاری  کے قصبت شمدینلی  میں علیحدگی پسند تنظیم PKK     کے   سڑک کنارے نصب    دھماکہ خیز مواد  پھٹنے  کے نتیجے میں   وہاں سے گزرنے والی ایک  عام گاڑی تباہ ہو گئی جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے

789497
ترکی:  سڑک کنارے نصب مواد دھماکے سے پھٹ گیا،2 افراد ہلاک

ترک ضلع حقاری  کے قصبت شمدینلی  میں علیحدگی پسند تنظیم PKK     کے   سڑک کنارے نصب    دھماکہ خیز مواد  پھٹنے  کے نتیجے میں   وہاں سے گزرنے والی ایک  عام گاڑی تباہ ہو گئی جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔

علاقے میں فوج کا آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں