پی کےکے کے خلاف ترکی کے خدشات حق بجانب ہیں: امریکہ

امریکہ  نے  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  سے   ترکی کو لاحق خطرات پر تشویش کو  حق بجانب قرار دیا ہے

788193
پی کےکے کے خلاف ترکی کے خدشات حق بجانب ہیں: امریکہ

امریکہ  نے  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  سے   ترکی کو لاحق خطرات پر تشویش کو  حق بجانب قرار دیا ہے۔

امریکی  دفتر خارجہ کی  ترجمان  ہیتھر ناوُ ارٹ  نے اپنی یومیہ  پریس کانفرنس  کے دوران کہا کہ   ترکی کی جنوبی سرحدوں پر فوج  کی بڑھتی ہوئی نفری  پر ہمیں تشویش ہے ۔ترکی نیٹو کا  رکن ملک ہے اور ہم اس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ  پی کےکے کے خلاف ترکی کے خدشات سے انکار نہیں    اور ہم  اس کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں