ترکی کیطرف سے فرانس میں فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت

ترکی نے فرانس کے علاقے لیوالوس پیرٹ میں کل صبح گشت کرنے والے فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

787685
ترکی کیطرف سے فرانس میں فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت

ترکی نے فرانس کے علاقے لیوالوس پیرٹ میں کل صبح گشت کرنے والے فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

 وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامئیے  میں پیرس کے  قریب  لیوالوس پیرٹ میں گشت کرنے والے فوجیوں پر ایک گاڑی کیساتھ حملہ کرتے ہوئے فرانسیسی عوام کے امن و امان  کو  نقصان پہنچانے والے اس سفاکانہ حملے  کی مذمت  کی ہے اور  زخمیوں فوجیوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

گشت کرنے والے فرانسیسی  فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں 6 فوجی زخمی ہو گئے تھے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے ۔

متعللقہ خبریں