ترکی نے شام کے ساتھ اپنی سرحدوں پرمزید کمک روانہ کردی

مختلف یونٹوں سے روانہ  کیے جانے والے   دستے کلیس سے آگے  شام کی سرحدوں کے قریب  پہنچ گئے ہیں

784257
ترکی  نے شام  کے ساتھ اپنی سرحدوں پرمزید کمک روانہ کردی

شام کی سرحدوں  پر موجود  دستوں  کو کمک پہنچانے  کے لیے روانہ ہونے والے ٹریلر  کلیس پہنچ گئے ہیں۔

مختلف یونٹوں سے روانہ  کیے جانے والے   دستے کلیس سے آگے  شام کی سرحدوں کے قریب  پہنچ گئے ہیں۔

فوجی  گاڑیوں کو  شام کی سرحدوں  کے قریب    موجود  دستوں  کی تعداد میں اضافہ کرنے کی غرض سے  روانہ کیا گیا ہے تاکہ سرحدوں پر ترک فوجی دستوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاسکے



متعللقہ خبریں