چاوش اولو ۔ جواد ظریف ملاقات

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو اور  ظریف نے القدس  سے متعلقہ پیش  رفت  سمیت دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے

781744
چاوش اولو ۔ جواد ظریف ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔

چاوش اولو اور ظریف نے  مسجد اقصی ٰ کی تازہ صورتحال پر غور کرنے کے زیر مقصد ترکی کی اپیل پر استنبول میں  منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم  کے وزراء خارجہ کی اجرا کمیٹی کے اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو اور  ظریف نے القدس  سے متعلقہ پیش  رفت  سمیت دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں