ترکی کے جرمنی سے مطالبات بین االاقوامی قوانین کے عین مطابق ہیں

جناب  یلدرم نے  برلن  انتظامیہ کے  ساتھ  رونما ہونے والے تناؤ کے حوالے انقرہ میں  اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیے۔

775297
ترکی کے جرمنی سے مطالبات بین االاقوامی قوانین کے عین مطابق ہیں

وزیر اعظم بن علی یلدرم  نے اطلاع دی ہے کہ ترکی کے جرمنی سے مطالبات  بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہیں۔

جناب  یلدرم نے  برلن  انتظامیہ کے  ساتھ  رونما ہونے والے تناؤ کے حوالے انقرہ میں  اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیے۔

انہوں نے کہا  کہ ترکی اور جرمنی  سٹریٹیجک حصہ دار ہیں۔

جرمنی میں PKK ۔ فیتو  کی طرح کی دہشت گرد تنظیمیں  گھڑ بنائے  ہوئے ہیں۔

متعللقہ خبریں