ترک۔قطر مشترکہ فوجی مشقیں، دفاعی سازو سامان دوحہ پہنچ گیا

ترک  وزارت دفاع کے مطابق ،  ترکی۔قطر مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت   ایک 28 نفریوں  پر  مشتمل دفاعی سازو سامان  قطر منتقل کر دیا گیا ہے

774029
ترک۔قطر مشترکہ فوجی مشقیں، دفاعی سازو سامان دوحہ پہنچ گیا

ترک  وزارت دفاع کے مطابق ،  ترکی۔قطر مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت   ایک 28 نفریوں  پر  مشتمل دفاعی سازو سامان  قطر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ مہینے   ایک فوجی جتھا قطر ہپنچا تھا جس کے بعد  گزشتہ روز  ترک مسلح افواج    کا ایک  مزید    جتھا  دوحہ روانہ  ہو چکا ہے۔

  قطر۔ترکی مشترکہ فوجی مشقوں کا پہلا مرحلہ  طارق بن زیاد نامی  فوجی اڈے پر  مکمل ہوا تھا ۔



متعللقہ خبریں