نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

سات وزراء کی وزارتوں میں تبدیلی ہوئی ہے  جبکہ ایک خاتون سمیت پانچ نئے وزراء کو تعینات کیا گیا ہے ۔

773782
نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم بن علی یلدرم  کے قصر صدارت میں دو گھنٹے تک جاری مذاکرات کے بعد  نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔

  سات وزراء کی وزارتوں میں تبدیلی ہوئی ہے  جبکہ ایک خاتون سمیت پانچ نئے وزراء کو تعینات کیا گیا ہے ۔

 نئی کابینہ  کی لسٹ   کچھ یوں ہے

 وزیر اعظم ۔بن علی یلدرم

نائب وزراء  اعظم   ۔  بیکر بوزداع، مہمت شمشک ، فکری اشک، رجب اق داع  اور حاقان چاوش اولو

 وزیر انصاف    عبدالحمید گل ،عائلی اور سماجی بہبود کی وزیر  فاطمہ بتول سایان قایا ، یورپی یونین کے امور کے وزیر عمر چیلیک ، سائنس صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر فاروق اوزلو ،محنت اور سماجی سلامتی کی وزیر یولیدے ساری ایراولو ، ماحولیات اورشہری منصوبہ بندی کے وزیر مہمت اوز حاسیکی ، وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ، وزیر اقتصادیات نہات زیبیک چی ، توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر برات البائرک ،نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر عثمان اشکن باک ، خوراک زراعت اور گلہ بانی کے وزیر  احمد اشرف باقی بابا ،کسٹم اور تجارت کے وزیر  بلنت

تو فینک چی ، وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو ، وزیر ترقی لطفی ایلوان ،وزیر ثقافت اور سیاحت نعمان قرتلمش ،وزیر خزانہ ناجی اعبال، وزیر تعلیم عصمت یلماز، وزیر دفاع نورالدین جانکلی،وزیر  جنگلات اور آبی امورویسل ایر اولو، وزیر صحت احمت دیمر جان  اور وزیر مواصلات ،جہاز رانی اور خبر رسانی احمت ارسلان



متعللقہ خبریں