ترکی: حفاظتی قوتوں کا آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

ترک حفاظتی قوتوں نے ضلع بتلیس میں جاری کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند  تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک  کر دیا جن میں سے ایک  اشتہاری مجرم بھی  تھا

772863
ترکی: حفاظتی قوتوں کا آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

ترک حفاظتی قوتوں نے ضلع بتلیس میں جاری کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند  تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک  کر دیا جن میں سے ایک  اشتہاری مجرم بھی  تھا۔

 بتایا گیا ہے کہ  سرکاری دستوں نے  شیخ حبیب نامی پہاڑی ہر آج صبح ایک کاروائی کی جس  میں دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک مشین  گن اور 4 عدد کلاشنکوف بھی  قبضے میں لے لی گئیں۔

ان دہشت گردوں میں سے ایک  کا نام  علی اولاش عرف KİA KOÇER تھا جو کہ وزارت داخلہ کی طرف سے اشتہاری قرار دیا جا چکا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں