ترکی، ہنگامی حالت کے نفاذ پر عمل درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع

وتھی بار توسیع کردہ  ہنگامی حالت پر عمل درآمد کا آغاز انیس جولائی بروز بدھ سے شروع ہوتے ہوئے مزید تین ماہ کے لیے ترکی میں نافذ العمل رہے گا

772420
ترکی، ہنگامی حالت کے نفاذ پر عمل درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع

 ترکی میں ہنگامی  حالت کے نفاذ پر عمل درآمد میں مزید  تین ماہ کی توسیع کے حوالے سے وزارت عظمیٰ اجازت نامہ  قومی اسمبلی  میں  پیش کیا گیا۔

جسے قومی اسمبلی میں رائے دہی کے ساتھ قبول کر لیا گیا۔

اس کی رو سے چوتھی بار توسیع کردہ  ہنگامی حالت پر عمل درآمد کا آغاز انیس جولائی بروز بدھ سے شروع ہوتے ہوئے مزید تین ماہ کے لیے ترکی میں نافذ العمل رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں