ترک مسلح افواک کے سربراہ کا بغاوت کے خلاف خصوصی پیغام

فیتو سے منسلک  آخری غدار کو ترک فوج سے پاک کرنے تک  ہماری موجودہ جنگ و جدل اب کے بعد بھی اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گی

771193
ترک مسلح افواک کے سربراہ کا بغاوت کے خلاف خصوصی پیغام

مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آقار  نے "15جولائی یومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی " کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

جنرل آقار نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "اس غدارانہ  فوجی بغاوت کی سازش  کے خلاف  نبرد آزما ہونے والے  فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں نے  ترک قوم کے اعلی ظرفی   کے حامل ماضی  اوربلند اقدار  کی طاقت  کے ساتھ ملکی و قومی مفادات  کو بالائے طاق رکھتے ہوئے غداروں کے خوابوں  کو چکنا چور کر کے رکھ دیا  تھا۔"

انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ "ہماری پر وقار  فوج میں سرایت کرنے والے  ان ملک دشمن عناصر کے خلاف ہر طرح  کی قانونی و اداراتی کاروائی کو 15 جولائی کے فوراً بعد شروع کیا گیا؛  فیتو سے منسلک  آخری غدار کو ترک فوج سے پاک کرنے تک  ہماری موجودہ جنگ و جدل اب کے بعد بھی اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔"

 



متعللقہ خبریں