امریکہ نےٹرکش ایئر لائنز پر سےاہم پابندی ختم کر دی،سن کرمسافر خوش ہو جائیں گے

ٹرکش ایئر لائنز کی امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کے دوران  دستی سامان میں کمپیوٹراور کیمروں  جیسے برقی آلات  ساتھ لے جانے  پر پابندی ختم کر دی گئی  ہے

764670
امریکہ نےٹرکش ایئر لائنز پر سےاہم پابندی ختم کر دی،سن کرمسافر خوش  ہو جائیں گے

ٹرکش ایئر لائنز کی امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں    کے دوران  دستی سامان    میں   کمپیوٹر   اور کیمروں  جیسے برقی آلات  ساتھ لے جانے  پر پابندی ختم کر دی گئی  ہے ۔

 اس خاتمے کےلیے استنبول سے   نیو یارک جانے والے مسافر اپنے ساتھ دوران پرواز  برقی آلات بھی لے گئے۔

یاد رہے کہ  امریکہ اور برطانیہ  کےایک  فیصلے کے بعد  اس سال مارچ میں  بعض ممالک  سے آنے والی پروازوں میں موبائل فونز اور دیگر برقی آلات ساتھ لے جانے  پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔



متعللقہ خبریں