وزیر اعظم بن علی یلدرم کیطرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ 2017  کی پہلی ششماہی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد اور دوسری ششماہی میں  پانچ فیصد  کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

763514
وزیر اعظم بن علی یلدرم کیطرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ 2017  کی پہلی ششماہی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اور دوسری ششماہی میں  پانچ فیصد  کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

 انھوں نے قصر چنکایہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دو لاکھ سرکاری مزدوروں  کی دلچسپی کے حامل اجتماعی  پروٹوکول پر دستخط کر دئیے ۔ اس موقع پر بیان دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مزدوروں کے اکثر مطالبات  کو منظور کر لیا گیا ہے اور مزدوروں اور سرکاری ملازمین کی بیسیک تنخواہوں کی شرح کو حتی الامکان مساوی کر دیا گیا ہے ۔  صرف ایک بار  500 لیرے سے لیکر 750 لیرےاضافی آدائیگی ہو گی   اور جن مزدوروں کی تنخواہیں  تین ہزار لیرے سے کم ہیں ان  کی تنخواہوں میں مزید  90 لیرے   کا اضافہ ہو گا ۔



متعللقہ خبریں