شمالی قبرصی صدر کی انقرہ آمد،وزیراعظم سے ملاقات

شمالی قبرص کے صدرمصطفی اکینجی 28 جون  سے سویٹ زر لینڈ میں شروع ہونے والی قبرص کانفرنس سے قبل صلاح و مشوورہ  کےلیے  انقرہ آئے جہاں انہوں نے  وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کی

758577
شمالی قبرصی صدر کی انقرہ آمد،وزیراعظم سے ملاقات

شمالی قبرص کے صدر  مصطفی اکینجی    28 جون  سے سویٹ زر لینڈ میں شروع ہونے والی قبرص کانفرنس سے قبل صلاح و مشوورہ  کےلیے  انقرہ   آئے  جہاں انہوں نے  وزیراعظم بن علی یلدرم سے بند کمرے میں ملاقات کی ۔

 اس ملاقات  میں وزیر خارجہ مولود چاوش اولو   اور نائب وزیراعظم  توعرول ترکیش بھی موجود تھے۔

 بعد ازاں  صدر اکینجی جناب رجب طیب ایردوان  سے ملاقات کریں گے



متعللقہ خبریں