یورپی یونین  کمیشن کے  توسیع کے امور کے انچارج جوہانس   کا دورہ ترکی

یورپی یونین  کے ترکی کے امور  کے ڈیسک  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ   6 جولائی کوشروع ہونے والے ہانس کے دورے  سے یورپی یونین اور ترکی کے درمیان  25 مئی کو دوبارہ سے شروع ہونے والے  مذاکرات  کے ہانس کے  دورے  سے مزید تقویت ملے گی

756296
یورپی یونین  کمیشن کے  توسیع کے امور کے انچارج جوہانس   کا دورہ ترکی

یورپی یونین  کمیشن کے  توسیع کے امور کے انچارج  رکن   جوہانس   ہان  6  جولائی کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

یورپی یونین  کے ترکی کے امور  کے ڈیسک  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ   6 جولائی کوشروع ہونے والے ہانس کے دورے  سے یورپی یونین اور ترکی کے درمیان  25 مئی کو دوبارہ سے شروع ہونے والے  مذاکرات  کے ہانس کے  دورے  سے مزید تقویت ملے گی۔

یورپی یونین  کمیشن کے  توسیع کے امور کے انچارج  رکن   جوہانس   ہان   کا دور،   ترکی  کے  یورپی یونین کی رکنیت کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔



متعللقہ خبریں