ترکی خطے میں امن و امان کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دے گا

منشیات کی کاشت  کے ساتھ    ترکی  کو نقصان پہنچانے  کی درپے  اس تنظیمم کے کھیتوں کو تباہ کرتے ہوئے  ان میں گندم  لگا دی گئی ہے

745127
ترکی خطے میں امن و امان کو بگاڑنے کی اجازت نہیں  دے گا

وزیر داخلہ سلیمان سوئلو کا کہنا ہے کہ  ترکی کے  بھی شامل ہونے والے   علاقے میں کسی  کی بھی جانب سے امن و امان کی صورتحال  کو بگاڑنے  کے سامنے  آنکھیں بند نہیں کی جائینگی۔

بعض مقامات  کے افتتاح کے لیے ترابزون کا دورہ کرنے والے سوئلو نے    دہشت گردی کے خلاف  جدوجہد کے پر عزم طریقے سے جاری ہونے  کا بھی اظہار کیا۔

انہوں نے  کہا کہ گزشتہ ایک سال سے جاری   دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں  دہشت گرد  تنظیم PKK کو بھاری نقصان  پہنچایا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ  منشیات کی کاشت  کے ساتھ    ترکی  کو نقصان پہنچانے  کی درپے  اس تنظیم کے کھیتوں کو تباہ کرتے ہوئے  ان میں گندم  لگا دی گئی ہے۔

سوئلو نے اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ  یہ تنظیم اسلحہ  بیرون ملک سے حاصل کرتی ہے۔  جن  کا واضح ثبوت ہمارے پاس موجود ہے۔



متعللقہ خبریں