دنیا میں اقتصادیات کی بہتری کے لیے آمدنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے: نعمان قرتلمش

ںعمان قرتلمش نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو انصاف اور آمدنی کی تقسیم کے بارے میں  بہتری پیدا کرنے کی ضرورت ہے  ورنہ اس کے بغیر اقتصادیات میں بہتری پیدا نہیں ہوسکتی ہے

739226
دنیا  میں اقتصادیات کی بہتری  کے لیے آمدنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے: نعمان قرتلمش

نائب وزیراعظم نعمان قرتلمش   نے کہا ہے کہ  انصاف اور  آمدنی کی تقسیم  میں جب تک   سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک نہیں کیا جاتا اس وقت تک  اقتصادیات میں بہتری آنا ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کو انصاف اور آمدنی کی تقسیم کے بارے میں  بہتری پیدا کرنے کی ضرورت ہے  ورنہ اس کے بغیر   اقتصادیات میں بہتری پیدا نہیں ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اسلامی ممالک میں آمدنی کی تقسیم  انصاف پر مبنی نہیں ہے جس  کو بہتر بناتے ہوئے اسلامی ممالک میں غربت کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں  حالاتکو ہتر بنانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں انصاف پر مبنی  آمدنی کے نظام کو  وضح کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک  آمدنی کا نظام  مساوات پر مبنی نہیں ہوگا  اس وقت تک دنیا میں غربت دور کرنا ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں غربت ختم کرنے کے لیے  سب کو مل جل کر  کام کرنا ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں