یورپ جانے کی کوشش میں 123 غیر ملکی گرفتار،پاکستانی بھی شامل

غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش   میں 123 غیر ملکی ترکی میں  گرفتار کرلیے گئےجن میں 19 پاکستانی بھی شامل ہیں

735446
یورپ جانے کی کوشش میں 123 غیر ملکی گرفتار،پاکستانی بھی شامل

 غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش   میں 123 غیر ملکی ترکی میں  گرفتار کرلیے گئے۔

  ضلع ساکاریہ   کے راستے یورپ جانے کے خواہشمند 70 افغانیوں  کو پولیس نے ایک  مسافر خانے سے گرفتار کیا گیا جنہیں ایجنٹ وہاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔

 دوسری جانب  ضلع مش   میں بھِ بعض غیر ملکی  گررفتار کیے گئے جو کہ یورپ جانے  ک کوشش کر رہے تھے ۔

ان افراد میں  28 افغانی،19 پاکستانی،5 ایرانی اور ایک بنگالی شہری بتایا گیا ہے ۔


ٹیگز: #ترکی , #یورپ

متعللقہ خبریں