ایردوان۔ٹرمپ ملاقات میں تعلقات کی اہمیت اجاگرکی گئی:صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ  واشنگٹن میں   ترک۔امریکہ صدور کی  ملاقات   کے دوران  پی کےکے اور داعش سمیت  دیگر دہشت گرد تنظیموں  کے بارے میں غور کیا گیا ہے

733689
ایردوان۔ٹرمپ ملاقات میں تعلقات کی اہمیت اجاگرکی گئی:صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ  واشنگٹن میں   ترک۔امریکہ صدور کی  ملاقات   کے دوران  پی کےکے اور داعش سمیت  دیگر  دہشت گرد تنظیموں  کے بارے میں غور کیا گیا ہے ۔

 قالن نے  نے   کہا کہ اس  ملاقات میں ترک۔امریکہ   تعلقات کی حساسیت   اور ان کی اہمیت اجاگر کی گئی  جس میں  معیشت،تجارت اور دفاعی شعبوں میں  اختیار کیے جانے والے اقدامات     پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

  فتح اللہ گولن     تنظیم کے بارے میں بھی  اس ملاقات میں امریکی انتظامیہ  کے اقدامات پر   روشنی ڈالی گئی  علاوہ ازیں  شام و عراق  کی صورت حال  کا بھی جامع انداز میں  جائزہ لیا گیا ۔



متعللقہ خبریں