ازمیر کےلیے نئی میٹرو چین سے درآمد ہونگی

چینی کمپنی  CRRC کا کہنا ہے کہ  ازمیر میٹرو  کےلیے  95 بوگیاں  تیار کرنا ہیں جن میں سے 19 بلدیہ کے والے کر دی گئی ہیں

732602
ازمیر کےلیے نئی میٹرو چین سے درآمد ہونگی

ازمیر   کی میٹرو کےلیے نئی بوگیاں چین سے درآمد کی گئی ہیں۔

 چینی کمپنی  CRRC کا کہنا ہے کہ  ازمیر میٹرو  کےلیے  95 بوگیاں  تیار کرنا ہیں جن میں سے 19 بلدیہ کے والے کر دی گئی ہیں۔

  کمپنی بیان کے مطابق ، اس سے پیشتر بھی  بلدیہ ازمیر  کےلیے ہم نے 55 عدد بوگیاں تیار کی تھیں۔



متعللقہ خبریں