پاکستان میں دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

دفتر خارجہ : المناک  واقع کے موقع پر  ہم  برادر و دوست  حکومت  پاکستانی و عوام   کے دکھ  اور غم میں برابر  کے شریک ہونے کا    اظہار کرتے ہیں

731421
پاکستان میں دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

 ترکی نے صوبہ بلوچستان کے  علاقے  مستونگ میں پاکستانی سینٹ کے ڈپٹی  اسپیکر مولانا عبدل غفار حیدری  کے  بھی موجود ہونے والے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے  جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  حملے میں 25 افراد کی ہلاکتوں  پر  گہرا رنج ہونے    کی وضاحت کرتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ " ہم اس مذموم  دہشت گرد    حملے کی مذمت کرتے ہیں، اس المناک  واقع کے موقع پر  ہم  برادر و دوست  حکومت  پاکستانی و عوام   کے دکھ  اور غم میں برابر  کے شریک ہونے کا    اظہار کرتے ہیں۔ حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی مغفرت اور ان کے  اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔  ہم  ڈپٹی   اسپیکر  اور دیگر  زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کے دعاگو ہیں۔

 



متعللقہ خبریں