ترک شہریت کا حصول :تفصیلات کےلیے یہ خبر پڑھیں

ترکی میں  سرمایہ کاری  کرنے  والے غیر ملکیوں  کو شہریت  دینے پر  مبنی قانون ترتیب  دیا جا چکاہے جس کا باضابطہ اعلان  سرکای گزٹ میں کیا گیا

726176
ترک شہریت کا حصول :تفصیلات کےلیے یہ خبر پڑھیں

ترکی میں  سرمایہ کاری  کرنے  والے غیر ملکیوں  کو شہریت  دینے پر  مبنی قانون ترتیب  دیا جا چکاہے جس کا باضابطہ اعلان  سرکای گزٹ میں کیا گیا ۔

 اس نئے قانون کی رو سے    استثنائی حصول شہریت کی درخواست کےلیے  ضروری کوائف  کا اندراج کیا گیا ہے ۔

 اس اندراج  کی روشنی میں  جو بھی غیر ملکی ڈیڑھ ملین ڈالر  کے غیر منقولہ  فنڈز کو 3 سال کے عرصے کےلیے ترک بینکوں  میں محفوظ  رکھنے کا پابند ہوگا اسے حسب خواہش   ترک شہریت اختیار کرنے کا  حق بھی حاصل ہوسکے گا۔



متعللقہ خبریں