ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افغانی پکڑے گئے

ان افراد کو  ملک  بدر کرنے کے لیے   متعلقہ  ادارے  کے حوالے کر دیا گیا ہے

720803
ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افغانی پکڑے گئے

ضلع وان کی تحصیل  باش قلعے  سے  ترکی  میں غیر قانونی   طریقے سے داخل ہونے کی کوشش   میں ہونے والے  16 افغانی  شہری  پکڑے گئے ہیں۔

سرحدی قوتوں نے      ان افراد  کے غیر قانونی طریقے سے   سرحد  پار کرنے کا تعین کیا جس کے بعد کاروائی کرتے ہوئے انہیں  حراست میں  لے لیا گیا، ان افراد میں   دو بچے  بھی شامل ہیں۔

ان افراد کو  ملک  بدر کرنے کے لیے   متعلقہ  ادارے  کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں