صدرایردوا ن کی وزیر اعظم یلدرم کیساتھ ہنگامی ملاقات

صدررجب طیب ایردوان نےوزیر اعظم بن علی یلدرم کیساتھ صدارتی محل میں  ہفتہ وار ہنگامی ملاقات کی ۔

720550
صدرایردوا ن کی وزیر اعظم  یلدرم کیساتھ  ہنگامی ملاقات

صدررجب طیب ایردوان نےوزیر اعظم بن علی یلدرم کیساتھ صدارتی محل میں  ہفتہ وار ہنگامی ملاقات کی ۔

صدر ایردوان نےوزیر اعظم بن علی یلدرم  سے ترک مسلح افواج کی عراق  اور شام کے شمالی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے  خلاف  فوجی کاروائیوں اور ان کاروائیوں سے حاصل کامیاب نتائج  کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

متعللقہ خبریں