ترکی کی قومی اسمبلی نے ہنگامی حالات میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر دیا
ترکی کی قومی اسمبلی نےملک میں جاری ہنگامی حالات میں19 اپریل سے تیسری بار توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
715951
ترکی کی قومی اسمبلی نےملک میں جاری ہنگامی حالات میں19 اپریل سے تیسری بار توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
نائب وزیر اعظم نعمان قرتلمش نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم فیتو کی وجہ سے ملک میں جاری ہنگامی حالات میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ فیتو کے خلاف کاروائی جاری ہے لیکن ابھی تک فیتو سے رابطہ رکھنے والی خفیہ تنظیمیں اور افراد موجود ہیں ۔ کابینہ کے فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل